تیز رفتار بس سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی ٗ سات افراد ہلاک ٗ بیس سے زائد زخمی
ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹرک اور ٹریلرکے درمیان تصادم کے بعد تیز رفتار بس سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور20 سے زائدزخمی ہو گئے۔ ۔بھارتی میڈیا مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے کھچرو میں ٹرک اور ٹریلرکے درمیان تصادم کے… Continue 23reading تیز رفتار بس سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی ٗ سات افراد ہلاک ٗ بیس سے زائد زخمی