ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

لاہور (آن لائن) محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، جہلم، سرگودھا، خوشاب، راولپنڈی،چکوال،گوجرانوالہ، گجرات،حافظ آ باد،نا رووال،سیالکوٹ، بھکر،لاہورسمیت مختلف شہروں میں موسم خشک رہے گا جبکہ گلگت، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میں چند مقامات پر گرج چمک کے سا تھ ہلکی… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

محکمہ موسمیات نے کب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 3  اگست‬‮  2018

محکمہ موسمیات نے کب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آ با د (آ ئی این پی)محکمہ مو سمیا ت نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی کردی ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کی جا نب سے بتا یا گیا کہ 5 اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کاسلسلہ 3 سے 4 دن جاری رہے گا۔اس کے علاوہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی