اب یہ افراد بطور استاد بھرتی نہیں ہو سکیں گے، اہم اعلان
لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تھرڈ ڈویژن ڈگری ہولڈرز پر بطور اساتذہ بھرتی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے بنائی گئی نئی پالیسی کے تحت تھرڈ ڈویژن تعلیمی سرٹیفکیٹ رکھنے والے طلبا و طالبات بطور اساتذہ بھرتی نہیں ہو سکیں گے۔ بھرتی کی نئی پالیسی… Continue 23reading اب یہ افراد بطور استاد بھرتی نہیں ہو سکیں گے، اہم اعلان