محکمہ سکولز نے کرونا کی چھٹیوں کے بعد موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے کورونا کے باعث چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،ووکیشنل اداروں کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے، ٹیوشن سنٹرز،اکیڈمیز اورمدارس 26دسمبر تک مکمل بند رہیں گے۔چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کا اطلاق جمعرات سے ہوگا۔ موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے الگ سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔موسم سرما کی تعطیلات 25 جنوری تک… Continue 23reading محکمہ سکولز نے کرونا کی چھٹیوں کے بعد موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا