جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

محکمہ سکولز نے کرونا کی چھٹیوں کے بعد موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے کورونا کے باعث چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،ووکیشنل اداروں کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے، ٹیوشن سنٹرز،اکیڈمیز اورمدارس 26دسمبر تک مکمل بند رہیں گے۔چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کا اطلاق جمعرات سے ہوگا۔

موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے الگ سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔موسم سرما کی تعطیلات 25 جنوری تک دی جائیں گی۔ چھٹیوں میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے باقاعدہ ہدایات محکمہ کی جانب سے اساتذہ کو الگ سے جاری کی جائیں گی۔دوسری جانب محکمہ خصوصی تعلیم نے بھی 24 دسمبر تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشنجاری کردیا۔نوٹیفکیشن ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن پرویز اقبال بٹ نے جاری کیا۔خصوصی تعلیمی اداروں میں نان ٹیچنگ سٹاف چوکیدار، سکیورٹی گارڈ ڈیوٹی پر حاضر رہیں گے۔ٹیچنگ سٹاف ہفتے میں دو روز آئے گا،پچاس فیصد پیر کے روز اور پچاس فیصد جمعرات کے روز آئیں گے ۔ٹریننگ کالجز میں اساتذہ کی آن لائن تربیت کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…