منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامرکا ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار

datetime 19  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامرکا ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار

اسلام آباد (این این آئی) ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامر نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللہ ٹرافی پاکستان آئے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیم… Continue 23reading ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامرکا ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار

فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2019

فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

شارجہ( آن لائن )فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بننے لگے،پیسر کی ناقص فارم سلیکشن کمیٹی کے لیے درد سر بننے لگی۔ 26سالہ محمد عامر نے اپنے گزشتہ12ون ڈے میچز میں 87اوورزمیں388رنز دے کر محض129.33کی اوسط سے محض3وکٹیں حاصل کیں، ا س دوران ان کا اکانومی ریٹ4.46 رہا، محمد عامر کی آخری قابل ذکر… Continue 23reading فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

والدہ کی وفات کے بعد محمدعامر پی ایس ایل کے باقی میچز کھلیں گے یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

والدہ کی وفات کے بعد محمدعامر پی ایس ایل کے باقی میچز کھلیں گے یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستانی کرکٹر محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے، پیسر اپنی والدہ کی علالت کے باعث 4 مارچ کو… Continue 23reading والدہ کی وفات کے بعد محمدعامر پی ایس ایل کے باقی میچز کھلیں گے یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ،قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ،قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

ابو ظہبی( آن لائن ) کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر فوری طور پر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں اور وہ آئی سی یو… Continue 23reading محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ،قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

سرفراز احمد کا بولرز کے حوالے سے بیان ، محمد عامر کا حیران کن موقف سامنے آگیا،دل کی تمام باتیں کہہ ڈالیں

datetime 12  جنوری‬‮  2019

سرفراز احمد کا بولرز کے حوالے سے بیان ، محمد عامر کا حیران کن موقف سامنے آگیا،دل کی تمام باتیں کہہ ڈالیں

جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان سرفراز احمد کے بولرز کے حوالے سے بیان پر تبصرہ کرنے سے معذرت کرلی۔فاسٹ بولر کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے، ہمارا کام اپنے بیٹسمینوں کو سپورٹ کرنا ہے، جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے پہلے سیشن میں وکٹ نہ گری… Continue 23reading سرفراز احمد کا بولرز کے حوالے سے بیان ، محمد عامر کا حیران کن موقف سامنے آگیا،دل کی تمام باتیں کہہ ڈالیں

آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) محمد عامرکوآسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔یواے ای میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریزمکمل ہونے کے بعد 3ٹی ٹوئنٹی میچ 24سے 28اکتوبر تک کھیلے جائیں گے، انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کی تشکیل کیلیے مشاورت کا آغاز کردیا،ٹیسٹ کے بعد محمد عامر کو… Continue 23reading آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں محمد عامر ڈراپ،انکی جگہ کسے ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں محمد عامر ڈراپ،انکی جگہ کسے ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلسل خراب کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بائولر محمد عامر کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ میں ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستانی ٹیم نے ان کی جگہ پہلی بار ٹورنامنٹ میں ایک اور لیفٹ آرم پیسر جنید خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔دریں اثنا پاکستان کے چیف… Continue 23reading بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں محمد عامر ڈراپ،انکی جگہ کسے ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟حیران کن نام سامنے آگیا

پاکستانی اپنے وطن کیلئے جان دینے کیلئے تیار رہتے ہیں ٗ محمد عامر

datetime 8  جولائی  2018

پاکستانی اپنے وطن کیلئے جان دینے کیلئے تیار رہتے ہیں ٗ محمد عامر

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے کہاہے کہ پاکستانی اپنے وطن کیلئے جان دینے کیلئے تیار رہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں 26سالہ فاسٹ بولر نے ملک کیلیے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے ملک سب سے بڑھ کر ہے، ہماری سوچ کا محور یہی ہوتا ہے۔ پاکستان کیلیے… Continue 23reading پاکستانی اپنے وطن کیلئے جان دینے کیلئے تیار رہتے ہیں ٗ محمد عامر

محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

datetime 23  جون‬‮  2018

محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر تھکاوٹ کا شکار ہوگئے اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ باﺅلرنے سلیکشن کمیٹی اور بورڈ سے دورہ زمبابوے نا کھیلنے کی درخواست کر دی ہے جبکہ محمد عامر نے جلد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بھی کر لیا۔خیال رہے… Continue 23reading محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Page 7 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15