بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کوہلی جتنے لمبے چھکے مارنے کیلئے وزن کم کرنے کی ضرورت نہیں،افغان وکٹ کیپر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوہلی جتنے لمبے چھکے مارنے کیلئے وزن کم کرنے کی ضرورت نہیں،افغان وکٹ کیپر

ابو ظہبی (این این آئی)افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد نے کہا ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی جیسے چھکے لگانے کے لیے بڑھا ہوا وزن معنی نہیں رکھتا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں محمد شہزاد نے کہا کہ انہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے لمبے چھکے لگانے کے لیے وزن… Continue 23reading کوہلی جتنے لمبے چھکے مارنے کیلئے وزن کم کرنے کی ضرورت نہیں،افغان وکٹ کیپر

افغان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت پاکستان میں آکر پریکٹس کرنے پر افغان کھلاڑی محمد شہزاد کو بڑی سزا سنادی

datetime 10  اگست‬‮  2019

افغان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت پاکستان میں آکر پریکٹس کرنے پر افغان کھلاڑی محمد شہزاد کو بڑی سزا سنادی

لاہور(این این آئی)افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد شہزاد کی پاکستان میں پریکٹس پر افغان کرکٹ بورڈ حرکت میں آگیا،بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کا سنٹرل کنٹریکٹ غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا۔ایک اعلامیے کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کسی بھی کسی کو دوسرے ملک کھیلنے کی اجازت… Continue 23reading افغان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت پاکستان میں آکر پریکٹس کرنے پر افغان کھلاڑی محمد شہزاد کو بڑی سزا سنادی

ابھی کرکٹ کو الوداع کہنے کا وقت نہیں آیا ،افغان بلے بازمحمد شہزاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

ابھی کرکٹ کو الوداع کہنے کا وقت نہیں آیا ،افغان بلے بازمحمد شہزاد

دبئی(سپورٹس ڈیسک)افغان وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ابھی ان پر کرکٹ کو الوداع کہنے کا وقت نہیں آیا۔ ایشیا کپ کیلئے دبئی میں پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلتے ہوئے 9 برس بیت گئے مگر ابھی تک میں خود کو فٹ… Continue 23reading ابھی کرکٹ کو الوداع کہنے کا وقت نہیں آیا ،افغان بلے بازمحمد شہزاد

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

دبئی ( آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل( آئی سی سی) نے افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپنگ پر قصوروار ٹھہرا دیا۔ وہ ایک سال تک تمام طرز کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کا 17 جنوری کو یورین ٹیسٹ کیا گیا تھا… Continue 23reading افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

آئی سی سی نے کرکٹرمحمد شہزادکومعطل کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017

آئی سی سی نے کرکٹرمحمد شہزادکومعطل کردیا

دبئی (آئی این پی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد کو آ ئی سی سی کے اینٹی ڈوپنگ رول کی خلاف ورزی کرنے پر فوری طورپر عبوری معطل کردیا گیاہے۔افغان اوپننگ بیٹسمین پر 13اپریل کو ڈوپنگ چارج لگایا گیاتھا۔ رواں سال 17جنوری کو اْن کا ڈوپ ٹیسٹ لیاگیاتھا جس میں واڈاقانون… Continue 23reading آئی سی سی نے کرکٹرمحمد شہزادکومعطل کردیا