روزہ رکھنا کون سے امراض کے خاتمے کیلئے فائدہ مند ہے؟ ماہرین صحت کی انتہائی مفید باتیں
کراچی(این این آئی)ماہرین امراض پیٹ اور جگر نے کہاہے کہ روزہ روزہ رکھنا نہ صرف نظام انہضام کے لیے انتہائی مفید ہے بلکہ روزہ رکھنے سے انسان میں قوت مدافعت بڑھتی ہے جوکہ اسے متعدی امراض بشمول کرونا وائرس سے لڑنے میں مدد دے سکتی ہے، مسلسل روزے رکھ کر وزن میں کمی لائی جاسکتی… Continue 23reading روزہ رکھنا کون سے امراض کے خاتمے کیلئے فائدہ مند ہے؟ ماہرین صحت کی انتہائی مفید باتیں