پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 5 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کی تحقیقات مکمل، تہلکہ خیز انکشافات
پشاور (این این آئی)پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 5 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تین رکنی کمیٹی کی رپورٹ نے ہسپتال کے ڈائریکٹر کو انتظامی عہدے کیلئے نا اہل قرار دیا ہے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی تین رکنی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال… Continue 23reading پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 5 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کی تحقیقات مکمل، تہلکہ خیز انکشافات