لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کیخلاف پراپیگنڈا عمران خان کے قریبی ساتھی کا ردعمل آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قومی جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے بہترین بیانیہ تشکیل دیا اور مشکل ترین حالات میں اس بیانیے کی ترویج کی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کیخلاف پراپیگنڈا عمران خان کے قریبی ساتھی کا ردعمل آگیا