منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم  باجوہ  کو اہم ترین عہدے پرتعینات کرنے کا فیصلہ ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سمری منطوری کیلئے وزیراعظم کو بھیج دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم   باجوہ   کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سمری منطوری کیلئے وزیراعظم کو بھیج دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے منظوری کے لئے سمری وزیر اعظم کو ارسال

کردی گئی ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کی تیعناتی کی منطوری آئندہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دئیے جانے کا امکان ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے وزیراعظم کو بھجوائی گئی سمری میں عاصم  سلیم باجوہ کی 4سال کی تعیناتی کی تجویز دی گئی۔ واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ سی پیک اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کیا تھا۔ عاصم سلیم باجوہ سدرن کور کی کمانڈ کرتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…