ترک عوام کی اپنے ملک سے محبت ٗ اربوں ڈالرزمقامی کرنسی میں تبدیل کرالئے، لیرا کی قدر میں زبردست اضافہ
انقرہ(آئی این پی) ترک صدر کی آواز پر عوام نے لبیک کہتے ہوئے 900 ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی مداخلت کےبعد ترکش لیرا کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فنانس مارکیٹ میں اربوں ڈالر انفلو کےبعد ترکش لیرا کی قدر50فیصد بڑھ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading ترک عوام کی اپنے ملک سے محبت ٗ اربوں ڈالرزمقامی کرنسی میں تبدیل کرالئے، لیرا کی قدر میں زبردست اضافہ