لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست

1  مارچ‬‮  2021

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے،حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا،حکومتی ترجمانی انتہائی ڈھٹائی سے سپریم کورٹ کی رائے کو اپنی فتح قرار دے رہے ہیں، سپریم… Continue 23reading لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست