شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر سمیت کئی کھلاڑی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے
لاہور (آن لائن )سری لنکن پریمیئر لیگ2021 میں شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی جگہ بنالی ہے۔لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائز ٹیموں نے اپنے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کی تصدیق کردی ہے، ان میں 5 فرنچائز کولمبو اسٹارز، دمبولا جائنٹس، گال گلیڈئیٹرز، جیفنا کنگز اور کینڈی… Continue 23reading شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر سمیت کئی کھلاڑی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے