سلام نہ کرنیکی پاداش میں تاجر نے لفٹ آپریٹر کوگولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد تھانہ ریل بازارکے علاقہ گول کپڑا والا میں تاجرنے سلام نہ کرنیکی پاداش میں لفٹ اپریٹر کوگولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا نوجوان کے قتل کی خبرجنگل کی آگ کی طرح شہر میں پھیل گئی اورشہر میں خوف وہراس پھیل گیا۔پولیس نے نعش تحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے… Continue 23reading سلام نہ کرنیکی پاداش میں تاجر نے لفٹ آپریٹر کوگولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا