لبنان پراسرائیل کے ڈرون حملے اعلان جنگ ہے : میشل عون
بیروت (این این آئی )لبنان کے صدر میشل عون نے اسرائیل کی طرف سے کیے گئے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی طرف سے اعلان جنگ قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر میشل عون نے لبنان کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار یان کوبیچ سے ملاقات… Continue 23reading لبنان پراسرائیل کے ڈرون حملے اعلان جنگ ہے : میشل عون