ہائیکورٹ کی جانب سے احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ (آج )سنایا جائیگا
لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ آج ( جمعرات )29 مارچ کو سنائے گا، عدالت کی جانب سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2… Continue 23reading ہائیکورٹ کی جانب سے احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ (آج )سنایا جائیگا