لاہور میں پھر سخت لاک ڈائون لگ گیا متعدد راستے کنٹینر لگا کر بند کردیئے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین روز تک بڑی مارکیٹیں، بازار بند رہیں گے۔ لاک ڈاؤن میں سختی پر عملدآمد کے لئے لاہور کے متعدد راستے کنٹینر لگا کر بند کر دئیے گئے۔نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق داتا دربار، سول سیکرٹریٹ اور اردو بازار کے… Continue 23reading لاہور میں پھر سخت لاک ڈائون لگ گیا متعدد راستے کنٹینر لگا کر بند کردیئے گئے