بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لاہورہائی کورٹ نے 75سال پرانا زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا

datetime 17  جون‬‮  2021

لاہورہائی کورٹ نے 75سال پرانا زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے 75 سال پرانا زمین کے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے نامو بی بی کی 119 کنال 11 مرلے کی زمین پر سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔جسٹس ساجد محمود نے 8صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ سنایا کہ درخواست گزار کے مطابق وہ 1946سے1960… Continue 23reading لاہورہائی کورٹ نے 75سال پرانا زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ، قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

لاہور ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ، قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے قرآن مجید کو لازمی تعلیمی تعلیم قرار دیتے ہوئے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے قرآن مجید کو لازمی تعلیم قرار دینے پر انٹرا کورٹ اپیل نمٹا دی۔لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ نجی اور سرکاری اسکولوں میں قرآن پاک کو بطور… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ، قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم

پتنگ بازی پر پابندی کیخلاف درخواستیں! لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2020

پتنگ بازی پر پابندی کیخلاف درخواستیں! لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے محمد علی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل خالد ظفر ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ پتنگ بازی پر پابندی سے… Continue 23reading پتنگ بازی پر پابندی کیخلاف درخواستیں! لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

لاہور(آن لائن) لاہورہائی کورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔تفصیلا ت کے مطابق درخواست گزار سید محمد الیاس کی جانب سے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست دائر کی… Continue 23reading پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

آرمی چیف کی مدت ملازمت ۔۔۔عدالت میں بڑا کام ہو گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

آرمی چیف کی مدت ملازمت ۔۔۔عدالت میں بڑا کام ہو گیا

لاہور (آئی این پی) لاہورہائی کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے درخواست قابل سماعت قرار دیدی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت ۔۔۔عدالت میں بڑا کام ہو گیا