لاک ڈاؤن ختم ہوا ہے کورونا نہیں، ماسک نہ پہننے والوں کو بھاری جرمانے
پشاور(آن لائن)صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ کے افسران نے حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف بی آر ٹی سٹیشنوں اور بسوں میں بیشتر افراد کو موقع پر جرمانہ کر دیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد صہیب بٹ نے جی ٹی روڈ پر بی آر… Continue 23reading لاک ڈاؤن ختم ہوا ہے کورونا نہیں، ماسک نہ پہننے والوں کو بھاری جرمانے