بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2017

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک)لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکےکے بعد حکومت کی ہدایات پرسکیورٹی اداروں نے اپنی کارروائیاں تیزکردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہورحیدراشرف نے احکامات جاری کئے ہیں کہ شہرکے داخلی او رخارجی علاقوں پر سکیورٹی سخت کردی جائے جبکہ شہرمیں پولیس کاگشت بھی بڑھادیاگیاہے ۔حیدر اشرف نے ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری اپنے گھروں سے نکلتے… Continue 23reading لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

 لال شہبازقلندرکے مزار میں دھماکہ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،اہم حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2017

 لال شہبازقلندرکے مزار میں دھماکہ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،اہم حکم جاری

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکے کے بعد آرمی چیف نے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع کرنے کاحکم جاری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سی ایم ایچ حیدرآبادمیں تما م زخمیوں کے علاج کےلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ پا ک فوج کی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں ۔آرمی اوررینجرزکی ٹیموں کے ساتھ میڈیکل سٹاف… Continue 23reading  لال شہبازقلندرکے مزار میں دھماکہ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،اہم حکم جاری

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ، جاں بحق افرادکی تعدادسامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ، جاں بحق افرادکی تعدادسامنے آگئی

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں معروف صوفی بزرگ لال شہبازقلندر کے مزارکے احاطے میں دھماکے سے9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 40سے زائد زخمی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سہیون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں دھماکہ ہواہے ۔دھماکہ اس وقت ہواجب جمعرات کے روزلوگ دھمال ڈال رہے تھے ۔زخمیوں میں خواتین اوربچوں کی زیادہ… Continue 23reading لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ، جاں بحق افرادکی تعدادسامنے آگئی