وزیراعظم کے احکامات کھوہ کھاتے ،پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ،غیر معیاری آٹا بھی انتہائی مہنگا
راولپنڈی (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا نوٹس لینے اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں فوری کنٹرول کے واضح احکامات کے باوجودضلعی انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں اور مارکیٹ کمیٹی کی مبینہ ملی بھگت سے پھلوں اور سبزیوں سمیت تمام اشیائے خوردونوش… Continue 23reading وزیراعظم کے احکامات کھوہ کھاتے ،پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ،غیر معیاری آٹا بھی انتہائی مہنگا