دنیا کا وہ علاقہ جہاں آسمان سے زمین پر رنگ برنگی روشنیاں گرتی ہیں؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ
انٹارکٹیکا(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے قطب شمالی اور قطب جنوبی پر پھوٹنے والی خوبصورت اور رنگین روشنیوں کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ یہ روشنیاں سورج کی روشنی کے ذرات کے زمین کی فضا سے مخصوص ٹکراؤ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہیں۔چند مخصوص ایام میں رات کے وقت پھوٹنے والی یہ روشنیاں صرف قطب شمالی اور… Continue 23reading دنیا کا وہ علاقہ جہاں آسمان سے زمین پر رنگ برنگی روشنیاں گرتی ہیں؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ