بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

28 ماہ میں حکومت نے ہر ماہ کتنا بھاری قرضہ لیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2021

28 ماہ میں حکومت نے ہر ماہ کتنا بھاری قرضہ لیا، حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سال رواں میں حکومت کی جانب سے قرضے لینے کی رفتار میں کمی آ رہی ہے۔سال رواں… Continue 23reading 28 ماہ میں حکومت نے ہر ماہ کتنا بھاری قرضہ لیا، حیرت انگیز انکشاف

کشکول توڑنے والوں نے اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ لے لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

کشکول توڑنے والوں نے اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ لے لیا

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں تنہا ہوچکا ہے۔کشکول توڑنے والوں نے ڈھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ لیا۔ 1947 سے 2018تک پاکستان کا کل قرضہ 30 ہزار ارب تھا لیکن موجودہ حکومت… Continue 23reading کشکول توڑنے والوں نے اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ لے لیا

کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑا کرکے رواں سال کتنا زیادہ قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑا کرکے رواں سال کتنا زیادہ قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ(این این آئی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑاکرکے رواں سال ساڑھے دس ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لیے ناکام حکومت نے معیشت گروی رکھ کر ملک کو بین الاقوامی سودی اداروں کامستقل غلام بنادیا ہے حکومت اور اپوزیشن قومی… Continue 23reading کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑا کرکے رواں سال کتنا زیادہ قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

پچھلے ایک سال میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا حکومت کا خود اعتراف، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

datetime 31  اگست‬‮  2020

پچھلے ایک سال میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا حکومت کا خود اعتراف، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

کراچی(این این آئی)وفاقی وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں معیشت پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق کرونا کے باعث ملکی قرضوں میں تقریبا 1فیصد اضافہ ہوا ہے اورمجموعی شرح بالحاظِ جی ڈی پی 87.2فیصد اورحجم 44563 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کے ذمہ بیرونی… Continue 23reading پچھلے ایک سال میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا حکومت کا خود اعتراف، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

datetime 22  اگست‬‮  2020

برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

لندن( این این آئی) برطانوی حکومت پر قرضے کا حجم رواں برس جولائی میں پہلی مرتبہ دو ٹریلین پائونڈز سے تجاوز کر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سرکاری اعداد وشمارمیں بتایاگیاکہ قرض میں حالیہ اضافے کی وجہ حکومت کی طرف سے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے اخراجات میں اضافہ بنا۔ برطانیہ کورونا کی وبا سے… Continue 23reading برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ،تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ سال 13 ارب 20 کروڑ ڈالر بیرونی قرض لیکر ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  جولائی  2020

پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ،تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ سال 13 ارب 20 کروڑ ڈالر بیرونی قرض لیکر ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 کروڑ ڈالر بیرونی قرضہ حاصل کیا جو پاکستان کی تاریخ… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ،تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ سال 13 ارب 20 کروڑ ڈالر بیرونی قرض لیکر ریکارڈ توڑ دیا

جولائی سے جنوری کے دوران پاکستان نے 6 ارب ڈالر کاقرض لیا جانتے ہیں یہ قرض گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کتنے فیصد زائد ہے؟

datetime 22  فروری‬‮  2020

جولائی سے جنوری کے دوران پاکستان نے 6 ارب ڈالر کاقرض لیا جانتے ہیں یہ قرض گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کتنے فیصد زائد ہے؟

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ(جولائی 2019تاجنوری2020)کے دوران وفاقی حکومت نے مجموعی طور پر6 ارب ڈالر کا قرض حاصل کیا،جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 138 فیصد زائد ہے، اس میں سے زیادہ تر رقم ایشیائی ترقیاتی بینک اور چین کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔ ماہرین کے… Continue 23reading جولائی سے جنوری کے دوران پاکستان نے 6 ارب ڈالر کاقرض لیا جانتے ہیں یہ قرض گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کتنے فیصد زائد ہے؟

مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ، قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ، قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی(این این آئی)مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ ہواہے ، جس کے بعد قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ حکومتی اعدادوشمارکے مطابق قرضوں میں 100کھرب 34 ارب 40 کروڑروپے… Continue 23reading مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ، قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ملک پر مجموعی بیرونی قرضہ کتنا ہوگیا؟تشویشناک صورتحال

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ملک پر مجموعی بیرونی قرضہ کتنا ہوگیا؟تشویشناک صورتحال

کراچی(این این آئی)رواں مالی 20-2019 کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ معیشت کی بہتری اور عالمی ادائیگیوں میں بہتری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ سے لیا گیا قرض ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب… Continue 23reading پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ملک پر مجموعی بیرونی قرضہ کتنا ہوگیا؟تشویشناک صورتحال

Page 3 of 7
1 2 3 4 5 6 7