جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پڑوسیوں نے جھگڑے کے بعد انتقام ایک دوسرے کے قربانی کے جانور سے لے لیا۔پو؛یس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 8 میں پڑوسیوں نے جھگڑے کا انتقام ایک دوسرے کے قربانی کے جانور سے لیا۔پولیس کے مطابق جھگڑے کے بعد ایک پڑوسی نے دوسرے… Continue 23reading جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا