پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آج سے آغاز، فرانس اور ارجنٹائن مدمقابل

datetime 30  جون‬‮  2018

ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آج سے آغاز، فرانس اور ارجنٹائن مدمقابل

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2018 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد آج سے ناک آؤٹ راؤنڈ کا آغاز ہو رہا ہے جہاں ارجنٹائن کا مقابلہ فرانس اور یوراگوئے کا پرتگال سے ہو گا۔ 21ویں فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان میچ کے اختتام کے ساتھ ہی پری کوارٹر فائنل لائن… Continue 23reading ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آج سے آغاز، فرانس اور ارجنٹائن مدمقابل

ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی کے سفر کا لندن سے آغاز

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی کے سفر کا لندن سے آغاز

لندن (این این آئی)فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں میں 91 شہروں کا دورہ کرے گی۔لندن میں منعقدہ ایک پرتعیش تقریب میں ٹرافی کے سفر کا آغاز کیا گیا جس میں 1966… Continue 23reading ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی کے سفر کا لندن سے آغاز

فیفا ورلڈ کپ 2018ء4 میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

فیفا ورلڈ کپ 2018ء4 میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل

سوئٹزر لینڈ  (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018ء4 میں شرکت کے لیے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل چار درجات کی فہرست جاری کی ہے جس میں پہلے درجے میں میزبان ملک روس… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ 2018ء4 میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل