فلور ملز مالکان نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا
لاہور( این این آئی )فلور ملزمالکان نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی پرچون قیمت 1090روپے سے بڑھ کر 1110روپے ہو گئی ہے ۔فلور ملز مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2050روپے سے 2060روپے ہے جبکہ حکومت نے ایک من گندم… Continue 23reading فلور ملز مالکان نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا