ٹائیگر زندہ ہے نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،کمائی کہا ں تک جا پہنچی
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ٹائیگر زندہ ہے نے ریلیز سے اب تک 280.62 کروڑ کما لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی فلم ٹائیگر زندہ ہے شاندار بزنس کرتے ہوئے 300 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ فلم میں کترینہ کیف اور سلمان خان پانچ سال… Continue 23reading ٹائیگر زندہ ہے نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،کمائی کہا ں تک جا پہنچی