بڑی پیش رفت، مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے، پرویزالٰہی نے استقبال کیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین کو صحت یابی پر مبارکباد دی۔ وفد میں سینیٹر طلحہ… Continue 23reading بڑی پیش رفت، مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے، پرویزالٰہی نے استقبال کیا