جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکومت میں ہی انصاف کا قتل ، فرشتہ قتل کیس میں برطرف 4 پولیس عہدیدار ملازمت پر بحال

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت میں ہی انصاف کا قتل ، فرشتہ قتل کیس میں برطرف 4 پولیس عہدیدار ملازمت پر بحال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں فرشتہ نامی بچی کے اغوا، ریپ اور قتل کیس میں ملازمت سے برطرف کیے گئے 4 پولیس افسران دوبارہ بحال ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس افسران نے بتایا کہ برطرف عہدیداروں کی جانب سے اپنی برطرفی کے خلاف اپیل کے بعد انہیں بحال کیا گیا۔ واضح رہے کہ ان… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت میں ہی انصاف کا قتل ، فرشتہ قتل کیس میں برطرف 4 پولیس عہدیدار ملازمت پر بحال

فرشتہ کو قتل کرنے سے پہلے ملزم عمرہ کر کے آیا، بیوی ،بچوں کو اس کی شرمناک حرکات کا علم کیسے ہوا؟مرکزی ملزم سے متعلق حیران کن انکشافات

datetime 25  جون‬‮  2019

فرشتہ کو قتل کرنے سے پہلے ملزم عمرہ کر کے آیا، بیوی ،بچوں کو اس کی شرمناک حرکات کا علم کیسے ہوا؟مرکزی ملزم سے متعلق حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فرشتہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو خاکے کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔ملزم کا خاکہ مقتولہ فرشتہ مہمند کی والدہ کی مدد سے بنوایا گیا تھا۔پولیس کمیشن ،ادھر مطابق فرشتہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ملزم نثار کے بارے میں ان کی بیٹی نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔پولیس… Continue 23reading فرشتہ کو قتل کرنے سے پہلے ملزم عمرہ کر کے آیا، بیوی ،بچوں کو اس کی شرمناک حرکات کا علم کیسے ہوا؟مرکزی ملزم سے متعلق حیران کن انکشافات

فرشتہ قتل  کیس،  وزیراعظم  کے سخت نوٹس  کے بعد وفاقی پولیس    کی  منہ دکھائی پریس کانفرنس   کی تیاریاں 

datetime 21  جون‬‮  2019

فرشتہ قتل  کیس،  وزیراعظم  کے سخت نوٹس  کے بعد وفاقی پولیس    کی  منہ دکھائی پریس کانفرنس   کی تیاریاں 

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے فرشتہ قتل  کیس کے ملزمان کی گرفتاری  کے لئے  لئے  گئے سخت نوٹس  کے بعد وفاقی پولیس   نے دباؤ  سے بچنے کے لئے منہ دکھائی پریس کانفرنس  کرنے کے انتظامات   مکمل کر  لئے ہیں۔ وفاقی  پولیس  نے فرشتہ  قتل کیس  کا سراغ  لگانے کے… Continue 23reading فرشتہ قتل  کیس،  وزیراعظم  کے سخت نوٹس  کے بعد وفاقی پولیس    کی  منہ دکھائی پریس کانفرنس   کی تیاریاں 

ننھی فرشتہ کا قاتل گرفتار، ملزم کا فرشتہ سے کیا رشتہ نکلا، اب تک و ہ کتنے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے؟ شرمناک انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2019

ننھی فرشتہ کا قاتل گرفتار، ملزم کا فرشتہ سے کیا رشتہ نکلا، اب تک و ہ کتنے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے؟ شرمناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں قتل کی جانیوالی دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، میڈیا رپورٹس کے مطابق ننھی فرشتہ کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم فرشتہ کا قریبی رشتہ دار ہے اور یہ اس سے قبل 11بچوں کو زیادتی کا… Continue 23reading ننھی فرشتہ کا قاتل گرفتار، ملزم کا فرشتہ سے کیا رشتہ نکلا، اب تک و ہ کتنے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے؟ شرمناک انکشافات

فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2019

فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی)فرشتہ قتل کیس میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی ۔ذرائع کے مطابق مقتولہ فرشتہ کے نمونے او رکپڑوں سے کسی شخص کا ڈی این اے نہیں مل سکا ۔ فرشتہ کیس میں12مشکوک افراد کے بھی ڈین این اے لئے گئے تھے۔ فرشتہ قتل کیس… Continue 23reading فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

پی ٹی آئی رکن اسمبلی خرم نواز نے کہا ایک لاکھ لے لو اور لاش اٹھا لو ، فرشہ کے والد کا انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2019

پی ٹی آئی رکن اسمبلی خرم نواز نے کہا ایک لاکھ لے لو اور لاش اٹھا لو ، فرشہ کے والد کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ننھی فرشتہ کے والد گل نبی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ایم این اے خرم نواز نے ایک لاکھ روپے کی پیشکش کی۔ کہا پیسے لے لو اور دھرنے سے لاش اٹھا لو۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرشتہ کے والد نے کہا کہ 15 سے 25 تاریخ… Continue 23reading پی ٹی آئی رکن اسمبلی خرم نواز نے کہا ایک لاکھ لے لو اور لاش اٹھا لو ، فرشہ کے والد کا انکشاف

فرشتہ قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت ،مزید سنسنی خیز انکشافات ‎

datetime 26  مئی‬‮  2019

فرشتہ قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت ،مزید سنسنی خیز انکشافات ‎

اسلام آباد(صباح نیوز)فرشتہ قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے، پولیس نے جیو فینسنگ رپورٹ مرتب کرلی ۔ رپورٹ کے مطابق فرشتہ کیس میں تقریباً 8 لاکھ فون کالز کی نگرانی ہوئی، اب بھی مزید 1587 مشکوک فون نمبرز کی تفتیش جاری ہے۔ مرکزی ملزم اور 6 مشکوک افراد کے علاوہ 50 افراد سے پوچھ… Continue 23reading فرشتہ قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت ،مزید سنسنی خیز انکشافات ‎

فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز، لواحقین کے بیانات قلمبند،افسوسناک انکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2019

فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز، لواحقین کے بیانات قلمبند،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں مبینہ ریپ کے بعد قتل کی جانے والی معصوم فرشتہ کے کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔مذکورہ کیس سے متعلق ضلعی مجسٹریٹ نے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے احکامات جاری کیے تھے، تاہم اب اس کی عدالتی تحقیقات… Continue 23reading فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز، لواحقین کے بیانات قلمبند،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد پولیس فرشتہ معاملہ پر وزیراعظم آفس سمیت سب کیساتھ ہاتھ کرگئی،سابق ایس ایچ کو گرفتار کرنے کی خبر بھی جھوٹی نکلی

datetime 23  مئی‬‮  2019

اسلام آباد پولیس فرشتہ معاملہ پر وزیراعظم آفس سمیت سب کیساتھ ہاتھ کرگئی،سابق ایس ایچ کو گرفتار کرنے کی خبر بھی جھوٹی نکلی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس دس سالہ بچی فرشتہ معاملہ پر وزیراعظم آفس سمیت سب کے ساتھ ہاتھ کرگئی، سابق ایس ایچ کو گرفتار کرنے کی خبر بھی جھوٹی نکلی۔ ذرائع کے مطابق سابق ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ اندراج کے بعد عبوری ضمانت کیلئے پورا موقع فراہم کیا گیا۔ ذرائع کے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس فرشتہ معاملہ پر وزیراعظم آفس سمیت سب کیساتھ ہاتھ کرگئی،سابق ایس ایچ کو گرفتار کرنے کی خبر بھی جھوٹی نکلی

Page 1 of 2
1 2