تیزہواؤں نے اسلام آباد ہوئی اڈے کی تعمیر میں نقائص واضح کر دئیے،مسافر خوار
اسلام آباد (این این آئی)فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طوفانی تیز ہواؤں اور بارش کے سبب ہوائی اڈے کا ٹرمینل9 اپنی جگہ سے سرک گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹرمینل سرک جانے کے باعث مسافر جہاز لگنے کا انتظار کرتے رہے تاہم بعد ازاں مسافروں کو بی6 لاؤنج سے اے1 لاؤنج منتقل کردیا… Continue 23reading تیزہواؤں نے اسلام آباد ہوئی اڈے کی تعمیر میں نقائص واضح کر دئیے،مسافر خوار