بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کے تین چوتھائی رہنما مودی کے ایجنٹ ہیں تو پاکستان کے وجود پر سوال اٹھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر غداری کے مقدمے پر پھٹ پڑے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کے تین چوتھائی رہنما مودی کے ایجنٹ ہیں تو پاکستان کے وجود پر سوال اٹھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر غداری کے مقدمے پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اس سے بڑی بدقسمتی اور بدبختی اور کیا ہو سکتی ہے کہ جس کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اسے بھی غداروں میں شامل کر لیا گیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے بغاوت کے مقدمے کے بعد ایک… Continue 23reading پی ڈی ایم کے تین چوتھائی رہنما مودی کے ایجنٹ ہیں تو پاکستان کے وجود پر سوال اٹھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر غداری کے مقدمے پر پھٹ پڑے

سرحد پربھارتی جارحیت ، وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

سرحد پربھارتی جارحیت ، وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ خیز اعلان کردیا

مظفرآباد(این این آئی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ گزشتہ رات لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے چھ شہری شہید ہو گئے جو بھارتی فوج کی سفاکیت کا ثبوت ہے۔وزیراعظم نے نیلم اور مظفرآباد ایل او سی سیکٹرز پر بھارتی فوج کی بلا… Continue 23reading سرحد پربھارتی جارحیت ، وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ خیز اعلان کردیا

آزاد کشمیر میں زلزلہ سے تباہی،و زیر اعظم فاروق حیدر نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

آزاد کشمیر میں زلزلہ سے تباہی،و زیر اعظم فاروق حیدر نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اپنا دورہ لاہورمختصر کرکے واپس روانہ ہوگئے،نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر، اسلام آباد اور پنجاب میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد لاہور میں موجود راجہ فاروق حیدر اپنا دورہ مختصر کرکے واپس میر پور روانہ… Continue 23reading آزاد کشمیر میں زلزلہ سے تباہی،و زیر اعظم فاروق حیدر نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

آپ ڈالروں کے پیچھے پڑے ہیں کیا ڈالر چبا کر کھائیں گے؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پاکستان کے کس فیصلے سے اختلاف کا اعلان کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

آپ ڈالروں کے پیچھے پڑے ہیں کیا ڈالر چبا کر کھائیں گے؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پاکستان کے کس فیصلے سے اختلاف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر کے حوالے سے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کے دور ا ن آبدیدہ ہوگئے ۔ بدھ کو چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی میزبانی میں ہونے والی کانفرنس میں وزیراعظم آزادکشمیر کانفرنس سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے ۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading آپ ڈالروں کے پیچھے پڑے ہیں کیا ڈالر چبا کر کھائیں گے؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پاکستان کے کس فیصلے سے اختلاف کا اعلان کردیا

آپ اگر ہندوستان کے مسلمانوں کو خوش اور محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں توآپ ۔۔۔وزیر اعظم آزاد کشمیر جب ایک باربھارت گئے تو وہاں  موجود ایک عورت نے فاروق حیدر سے کیا کہا؟حیران کن انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2019

آپ اگر ہندوستان کے مسلمانوں کو خوش اور محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں توآپ ۔۔۔وزیر اعظم آزاد کشمیر جب ایک باربھارت گئے تو وہاں  موجود ایک عورت نے فاروق حیدر سے کیا کہا؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم ’’کشمیرکی چابی سلامتی کونسل میں نہیں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔مجھے آج بھی یاد ہے راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کے دوران بھارت کا ایک واقعہ سنایا تھا۔ ان کا کہنا تھا وہ چند برس پہلے کسی کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت گئے‘ ہوٹل… Continue 23reading آپ اگر ہندوستان کے مسلمانوں کو خوش اور محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں توآپ ۔۔۔وزیر اعظم آزاد کشمیر جب ایک باربھارت گئے تو وہاں  موجود ایک عورت نے فاروق حیدر سے کیا کہا؟حیران کن انکشاف

راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ میں تاجربرادری کے وفد سے ملاقات : آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ میں تاجربرادری کے وفد سے ملاقات : آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان  نے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق حیدر نے تاجر برادری کے وفد کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور ون ونڈوآپریشن سے سرمایہ کاروں کو… Continue 23reading راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ میں تاجربرادری کے وفد سے ملاقات : آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

’’لگتا ہے شاہد آفریدی انڈین پریمیئر لیگ کھیلنا چاہتے ہیں‘‘ لالہ کے کشمیر پرغیر ذمہ دارارانہ بیان پر وزیر اعظم آزاد کشمیر برس پڑے،کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’لگتا ہے شاہد آفریدی انڈین پریمیئر لیگ کھیلنا چاہتے ہیں‘‘ لالہ کے کشمیر پرغیر ذمہ دارارانہ بیان پر وزیر اعظم آزاد کشمیر برس پڑے،کیا کچھ کہہ دیا؟

لندن( آن لائن )وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ لگتا ہے شاہد آفریدی بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں کھیلنا چاہتے ہیں، اس لئے ایسے بیانات دے رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کے بیان پر راجہ فاروق حیدر نے قومی بلے باز کو مشورہ… Continue 23reading ’’لگتا ہے شاہد آفریدی انڈین پریمیئر لیگ کھیلنا چاہتے ہیں‘‘ لالہ کے کشمیر پرغیر ذمہ دارارانہ بیان پر وزیر اعظم آزاد کشمیر برس پڑے،کیا کچھ کہہ دیا؟

’’جسٹس ثاقب نثار مجھے بلائو ایک بار ، ساری زندگی یاد رکھو گے‘‘ وزیراعظم آزادکشمیرفاروق حیدر اقدار، اخلاقیات اور حکومتی عہدے کے تقاضے بھلا بیٹھے،چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین نیب بارے کیا کچھ کہہ دیا ؟

datetime 1  اگست‬‮  2018

’’جسٹس ثاقب نثار مجھے بلائو ایک بار ، ساری زندگی یاد رکھو گے‘‘ وزیراعظم آزادکشمیرفاروق حیدر اقدار، اخلاقیات اور حکومتی عہدے کے تقاضے بھلا بیٹھے،چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین نیب بارے کیا کچھ کہہ دیا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان ایک بار مجھے بلائو ساری زندگی یاد رکھو گے، وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر نواز شریف کی محبت اور عقیدت میں حکومتی عہدے کی اقدار بھلا بیٹھے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار بارے دھمکی آمیز بیان دیدیا۔ آزادجموں و کشمیر کے بڑے اخبار ’’روزنامہ جموں و کشمیر‘‘نے وزیراعظم… Continue 23reading ’’جسٹس ثاقب نثار مجھے بلائو ایک بار ، ساری زندگی یاد رکھو گے‘‘ وزیراعظم آزادکشمیرفاروق حیدر اقدار، اخلاقیات اور حکومتی عہدے کے تقاضے بھلا بیٹھے،چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین نیب بارے کیا کچھ کہہ دیا ؟

لندن میں بیگم کلثوم نوازکے علاج کے اخراجات کونسی کشمیری شخصیت ادا کر رہی ہے؟ عیادت کیلئے جب یہ شخصیت ہسپتال پہنچی تو وہاں نواز شریف کو کتنی بڑی رقم کا بریف کیس دیا گیا؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 21  جون‬‮  2018

لندن میں بیگم کلثوم نوازکے علاج کے اخراجات کونسی کشمیری شخصیت ادا کر رہی ہے؟ عیادت کیلئے جب یہ شخصیت ہسپتال پہنچی تو وہاں نواز شریف کو کتنی بڑی رقم کا بریف کیس دیا گیا؟سب کچھ سامنے آگیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان محترمہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن پہنچ گئے جہاں ہسپتال کے اخراجات کے علاوہ میاں نواز شریف کو پارٹی فنڈز بھی دیے گئے ،نجی دورہ ظاہر کرکے تین دن کے دورے پر 22لاکھ سے زائد کے اخراجات سرکاری خزانے سے ادا کئے جائینگے ٗ… Continue 23reading لندن میں بیگم کلثوم نوازکے علاج کے اخراجات کونسی کشمیری شخصیت ادا کر رہی ہے؟ عیادت کیلئے جب یہ شخصیت ہسپتال پہنچی تو وہاں نواز شریف کو کتنی بڑی رقم کا بریف کیس دیا گیا؟سب کچھ سامنے آگیا

Page 1 of 3
1 2 3