جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مریم نوازبیرون ملک روانگی ؟ حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

مریم نوازبیرون ملک روانگی ؟ حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرورخان نے کہاہے کہ قومی احتساب بیورو خودمختارادارہ ہے جو بدعنوان عناصر کے خلاف کام کررہاہے۔،مریم نوازپاکستان میں عدالتوں کاسامناکررہی ہیں اورانہیں ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا ادارہ مکمل خود مختار اور… Continue 23reading مریم نوازبیرون ملک روانگی ؟ حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

پاکستان کے روس کے ساتھ 10ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 8  اپریل‬‮  2019

پاکستان کے روس کے ساتھ 10ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرورخان نے کہا ہے کہ حکومت، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کی پالیسی پر عمل درآمد کر رہی ہے،حکومت انرجی سیکٹر میں گڈ گورننس کے تحت پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی کوشش کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان کے روس کے ساتھ 10ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

سی پیک کے بعد چین نے پاکستان میںکس شعبے میں ایک اور بڑی سرمایہ کاری کااعلان کر دیا؟

datetime 9  جنوری‬‮  2019

سی پیک کے بعد چین نے پاکستان میںکس شعبے میں ایک اور بڑی سرمایہ کاری کااعلان کر دیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عوامی جمہوریہ چین میں گیس سیکٹر کے بڑے گروپ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا۔سچوان چوان زونگ انوسٹمنٹ کمپنی پاکستان میں قدرتی گیس کی تلاش و پیداوار کے شعبہ میں بھاری سرمایہ کاری پر تیار۔ یہ بات وفاقی وزارت پٹرولیم کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری کیے گئے ایک… Continue 23reading سی پیک کے بعد چین نے پاکستان میںکس شعبے میں ایک اور بڑی سرمایہ کاری کااعلان کر دیا؟