معروف پاکستانی اداکارہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
لاہور(این این آئی) اداکاروں کو سوشل میڈیا کے ذریعے جہاں اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کا ذریعہ میسر آتا ہے وہیں ٹرولز کا بھی سامنا رہتا ہے۔ بعض لوگ ٹرولز پر کوئی توجہ نہیں دیتے لیکن اداکارہ عینی جعفری جیسے لوگ موقع پر ہی حساب برابر کردیتے ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی کزن… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی