بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عیدالاضحی پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

عیدالاضحی پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی،لاہور (آن لائن)عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا۔ باکس آفس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق فلم نا معلوم افراد 2 نے تین روز میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے کئی ملکی و غیر ملکی فلموں کے باکس آفس کے ریکارڈز توڑ دیئے، ان میں ہالی ووڈ مووی فاسٹ… Continue 23reading عیدالاضحی پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے ریکارڈ توڑ دیئے

عید پر گوشت کا زیادہ استعمال، بڑی تعداد میں شہریوں کے ساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

عید پر گوشت کا زیادہ استعمال، بڑی تعداد میں شہریوں کے ساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا

کراچی (این این آئی)عیدالاضحی کے موقعہ پر لوگوں کی بڑی تعداد نے ڈاکٹروں کے مشوروں کو نظر انداز اور ضبط کے تمام بندھن توڑتے ہوئے کلیجی، پائے، مغز اور گوشت کے مختلف چٹ پٹے کھانوں پر بھر پور طور ہاتھ صاف کیا۔عید پر اہل خانہ، عزیز واقارب اور دوستوں کے ساتھ باربی کیو کی خصوصی… Continue 23reading عید پر گوشت کا زیادہ استعمال، بڑی تعداد میں شہریوں کے ساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا

پنجاب ،خیبرپختونخوامیں عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 30  اگست‬‮  2017

پنجاب ،خیبرپختونخوامیں عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

لاہور،پشاور (این این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم سے 04 ستمبر (جمعہ تا پیر ) تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔ عید قربان پاکستان میں 2ستمبر بروز ( ہفتہ ) کو منائی جائے گی ۔دریں ا ثناء حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی… Continue 23reading پنجاب ،خیبرپختونخوامیں عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

قربانی کے جانور بھی سوشل ہوگئے،پاکستان میں افسوسناک مثال قائم ہوگئی

datetime 29  اگست‬‮  2017

قربانی کے جانور بھی سوشل ہوگئے،پاکستان میں افسوسناک مثال قائم ہوگئی

لاہور (این این آئی ) سوشل میڈیا پر قربانی کے جانور بھی شوشل ہونے لگے ۔عیدالاضحی پر لائے گئے قربانی کے جانور وں کے ساتھ بنائی گئی تصویریں ،ویڈیو ،سیلفیاں اور خریدے گئے جانوروں کی قیمتیں بھی باقاعدہ طور پر سوشل میڈیا پر آویزاں کی جارہی ہیں ۔قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں کی تصویریں… Continue 23reading قربانی کے جانور بھی سوشل ہوگئے،پاکستان میں افسوسناک مثال قائم ہوگئی