پنجاب کے وزرا ء اور حکومتی عہدیداروں نے حد ہی کردی،92کروڑ کس کام پر اُڑادیئے؟ناقابل یقین انکشاف
لاہور(آئی این پی) پنجاب کے وزرا ء اور حکومتی عہدیداروں کے شاہانہ اخراجات، عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونیوالے 92 کروڑ روپے سرکاری گاڑیوں پر اڑا نے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے وزرااور حکومتی عہدیداروں کے شاہانہ اخراجات بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور انکشاف ہوا ہے کہ ساڑھے تین سال میں… Continue 23reading پنجاب کے وزرا ء اور حکومتی عہدیداروں نے حد ہی کردی،92کروڑ کس کام پر اُڑادیئے؟ناقابل یقین انکشاف