14سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 60 سالہ ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
لاہور (این این آئی) عدالت نے 14سالہ لڑکی سے زیادتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 60سالہ ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے چودہ سالہ لڑکی سے زیادتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 60 سالہ ملزم اسلم عرف شاہ جی کو عمر قید،پانچ لاکھ جرمانہ اور تین لاکھ ہرجانہ بھی عائد کیا۔ دوسری جانب… Continue 23reading 14سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 60 سالہ ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی