جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

انتقال کی خبر پر عمر اکمل کا ایسا کمنٹ کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

انتقال کی خبر پر عمر اکمل کا ایسا کمنٹ کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

لاہور (این این آئی) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر بہت اچھاکا کمنٹس لکھ دیا جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ٗغلطی کا احساس ہوتے ہی انہوں نے معذرت کرلی۔سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان… Continue 23reading انتقال کی خبر پر عمر اکمل کا ایسا کمنٹ کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

عمر اکمل کا اپنے کیرئیر بارے زبردست فیصلہ ، بڑی بات کہہ دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2016

عمر اکمل کا اپنے کیرئیر بارے زبردست فیصلہ ، بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے نوجوان بلے باز عمراکمل نے کہاہے کہ گزشتہ چند ماہ بڑے سخت تھے اور کسی تنازعے کے بغیر ٹیم میں واپسی ان کا مقصد ہے۔عمر اکمل کو رواں سال بھارت میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ڈسپلن کے باعث ٹیم سے باہر کیا گیا تھا… Continue 23reading عمر اکمل کا اپنے کیرئیر بارے زبردست فیصلہ ، بڑی بات کہہ دی

ہیڈ کوچ وقار یونس نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا ٗ عمر اکمل

datetime 5  مارچ‬‮  2016

ہیڈ کوچ وقار یونس نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا ٗ عمر اکمل

میرپور(نیوز ڈیسک) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ وقار یونس نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا۔پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی پر کہنا تھا کہ عمدہ کارکردگی دکھانے اور فتح کا مشن مکمل کرنے کیلئے پر عزم تھاخوش ہوں کہ ایونٹ میں اپنی ناکام مہم… Continue 23reading ہیڈ کوچ وقار یونس نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا ٗ عمر اکمل

Page 8 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8