جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

datetime 20  مئی‬‮  2023

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی کے دوران 8پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ میں پاکستانی سفارتکارنے بتایاکہ ہم نے واقعہ میں 8اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی ہے۔انہوں نے کہا کہ متاثرین اور ان کے خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے رابطے… Continue 23reading مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

datetime 20  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ سے ریا ض جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس سے 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دو بچے زخمی ہوئے جبکہ نو افراد جاں بحق ہو گئے، عمرہ ادائیگی کے بعد پاکستانی خاندان مدینہ منورہ سے ریاض جا رہا تھا… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری

datetime 12  اپریل‬‮  2023

عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائینز جاری کر دیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ زائرین جدہ ائیر پورٹ سے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں میں سفر کر سکتے ہیں جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ اسٹیشنزسے بھی بسوں میں سفر کیا جا سکتا ہے۔اس کے… Continue 23reading عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری

پی آئی اے کی غفلت، جدہ سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پی آئی اے کی غفلت، جدہ سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی انتظامی غفلت، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے، پرواز کی منزل روانگی سے ایک گھنٹہ قبل تبدیل کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے پاکستان آنے والی پرواز کی منزل اچانک تبدیل کردی گئی، پرواز پی کے 860… Continue 23reading پی آئی اے کی غفلت، جدہ سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے

عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلئے کم از کم عمر… Continue 23reading عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان

عمرہ زائرین کیلئے ایک اور اچھی خبر ،بڑی شرائط ختم

datetime 4  اگست‬‮  2022

عمرہ زائرین کیلئے ایک اور اچھی خبر ،بڑی شرائط ختم

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق حکام نے عازمین کے لیے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق… Continue 23reading عمرہ زائرین کیلئے ایک اور اچھی خبر ،بڑی شرائط ختم

پاکستان سمیت متعددممالک سے عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

datetime 30  جولائی  2022

پاکستان سمیت متعددممالک سے عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں حج وعمرہ قومی کمیٹی کے نمائندے ھانی علی العمیری نے کہا ہے کہ یکم محرم 1444ھ بروز ہفتہ سے بیرون مملکت سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہو گئی،عرب ٹی وی کے مطابق العمیری نے مزید کہا کہ عمرہ ویزہ کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کے لیے کی… Continue 23reading پاکستان سمیت متعددممالک سے عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

datetime 15  جولائی  2022

عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

لاہور( این این آئی)وزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا ۔سعودی شہریوں سمیت اقامہ ہولڈرز اعتمرنا موبائل ایپ سے عمرہ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں ،اندرون اور بیرون ممالک سے آنے والے زائرین 30 جولائی سے عمرہ کی سعادت حاصل… Continue 23reading عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

لاہور( این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک سے عمرہ ویزے کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی مقرر کی گئی ہے۔بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ سیزن کا… Continue 23reading زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

Page 1 of 4
1 2 3 4