نئی تاریخ رقم، امریکی اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور،قرارداد کی وجہ کیا بنی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
جارجیا (این این آئی) امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی خطے میں امن کی کوششوں اور مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی غیر… Continue 23reading نئی تاریخ رقم، امریکی اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور،قرارداد کی وجہ کیا بنی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں