جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نئی تاریخ رقم، امریکی اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور،قرارداد کی وجہ کیا بنی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

جارجیا (این این آئی) امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی خطے میں امن کی کوششوں اور مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی سربراہ حکومت کی تعریف و توصیف

میں قرارداد منظور کی گئی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کے چھ ارکان اور دو سینیٹرز نے قرار داد پیش کی جبکہ جارجیا کی ریاستی اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کے بعد بھارت سمیت دنیا بھر کے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے عمران خان کے حق میں پیغام جاری کیے جارہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…