وزیرا طلاعات کے سینیٹ میں داخلے پر پابند ی ، کرپشن کے خاتمے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا شدیدردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے ترجمان افتخار درانی نے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ کی جانب سے وزیر اطلاعات کے ایوان میں داخلے پر پابندی غیرمعمولی اقدام تھا،وزیراعظم نے بحران کے حل کی ذمہ داری وزیر دفاع پرویز خٹک کو سونپی جنہوں نے خوش اسلوبی سے معاملہ سلجھادیا،معاملے کے سلجھا کے حکومتی موقف میں… Continue 23reading وزیرا طلاعات کے سینیٹ میں داخلے پر پابند ی ، کرپشن کے خاتمے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا شدیدردعمل سامنے آگیا