اسلام آباد پولیس کا علی محمد اور ملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔ہائیکورٹ میں ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا علی محمد اور ملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار