پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ضمانت کے باوجود جیل انتظامیہ کا علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے سے انکار

datetime 28  اپریل‬‮  2023

ضمانت کے باوجود جیل انتظامیہ کا علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے سے انکار

سکھر (این این آئی)حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو جیل سے رہائی نہ مل سکی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے سے انکار کر دیا۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما مختلف مقدمات… Continue 23reading ضمانت کے باوجود جیل انتظامیہ کا علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے سے انکار

دوران حراست علی امین گنڈاپور کے بال کٹنے پر اظہار یکجہتی کیلئے بھائیوں نے بھی بال کٹوا دیے

datetime 21  اپریل‬‮  2023

دوران حراست علی امین گنڈاپور کے بال کٹنے پر اظہار یکجہتی کیلئے بھائیوں نے بھی بال کٹوا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علی امین گنڈاپور کے دوران حراست بال کٹنے پر بھائیوں نے بھی اظہار یکجہتی میں بال کٹوا دیے۔ فیصل امین گنڈاپور اور عمر امین گنڈاپور نے علی امین گنڈا پور سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے لمبے بال کٹوا دیے۔ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ان کے دو بھائیوں فیصل امین… Continue 23reading دوران حراست علی امین گنڈاپور کے بال کٹنے پر اظہار یکجہتی کیلئے بھائیوں نے بھی بال کٹوا دیے

علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان /اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو عدالت نے 6 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے علی امین گنڈاپور کے ڈی آئی خان میں درج دونوں مقدمات خارج کردئیے۔بھکر اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عدالت سے علی امین… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا گیا

علی امین گنڈاپور نے اپنی آڈیو لیک کی تصدیق کر دی

datetime 27  جنوری‬‮  2023

علی امین گنڈاپور نے اپنی آڈیو لیک کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لیک آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جاری ترقیاتی سکیموں کے لئے سرکاری آفیشل اکاؤنٹ سے ریلیز کے بارے میں پی اینڈ ڈی کے عہدیدار کے ساتھ ان کی آڈیو جعلی یا ٹیمپر نہیں، اصلی… Continue 23reading علی امین گنڈاپور نے اپنی آڈیو لیک کی تصدیق کر دی

علی امین گنڈا پور پھنس گئے، والدین، بھائیوں، بچوں اور رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

datetime 27  جنوری‬‮  2023

علی امین گنڈا پور پھنس گئے، والدین، بھائیوں، بچوں اور رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے والدین، بھائیوں اور بچوں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں، قومی احتساب بیورو کی جانب سے علی امین گنڈاپور اور قریبی رشتہ داروں کی جائیدادوں کی چھان بین کی جائے گی، اس سلسلے میں نیب نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل… Continue 23reading علی امین گنڈا پور پھنس گئے، والدین، بھائیوں، بچوں اور رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

ٹھیکیدار سے 25 کروڑ روپے رشوت کی ڈیمانڈ، علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہو گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2023

ٹھیکیدار سے 25 کروڑ روپے رشوت کی ڈیمانڈ، علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہو گئی ہے، دنیا نیوز نے آڈیو ریلیز کر دی، علی امین گنڈا پور نے آڈیو میں کہا کہ ریلیز آئی ہیں آپ نے مجھے کچھ بھی نہیں بھیجا، جس پر ٹھیکیدار امتیاز نے کہا کہ پچھلی جو ریلیز ہوئی ہے… Continue 23reading ٹھیکیدار سے 25 کروڑ روپے رشوت کی ڈیمانڈ، علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہو گئی

آڈیو لنک فیک ہے ،علی امین گنڈاپور نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

آڈیو لنک فیک ہے ،علی امین گنڈاپور نے بڑا مطالبہ کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ آڈیو لنک فیک ہے اسکا فورنزک کرایا جائے ،عمران خان دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہوکر آئیں گے،مذاکرات پاکستان کے مفاد کو مدنظررکھتے ہوئے کئے جائیںگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 25 مارچ کو ہمارے کارکنوں… Continue 23reading آڈیو لنک فیک ہے ،علی امین گنڈاپور نے بڑا مطالبہ کر دیا

علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم

datetime 17  جولائی  2021

علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم

مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر میں ایک کے بعد ایک تنازع کا شکار ہونے والے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور پر وادی کے الیکشن کمیشن نے انتخابی جلسوں اور ریلیوں میں شرکت اور تقاریر پر پابندی لگادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے سیکرٹری… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم

فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ  اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کر رہے ہیں،ثبوت مل گئے، اہم وفاقی وزیر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ  اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کر رہے ہیں،ثبوت مل گئے، اہم وفاقی وزیر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ مولانا کیخلاف ثبوت موجود ہیں،ان کیخلاف عدالت جاوں گا اورسزا دلوا کے دم لوں گا،مولاناکا مارچ کشمیر کے مسئلے کو خراب کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ دے رہے ہیں،… Continue 23reading فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ  اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کر رہے ہیں،ثبوت مل گئے، اہم وفاقی وزیر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

Page 1 of 2
1 2