علیزے شاہ بال کٹوا کر پچھتانے لگیں
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ اپنے بال چھوٹے کروا کر پچھتانے لگیں۔اس ضمن میں علیزے شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر اسٹوری میں بالوں کے حوالے سے ایک خصوصی میم شیئر کی۔میم میں دِکھایا گیا کہ ایک لڑکی کے بال بہت لمبے اور خوبصورت ہوتے… Continue 23reading علیزے شاہ بال کٹوا کر پچھتانے لگیں