قدر دانی
علامہ اقبال ایک بار سیالکوٹ سے ریل گاڑی میں لاہور جارہے تھے۔ شیخ اعجاز احمد بھی اس ٹرین سے انٹر کلاس میں سفر کررہے تھے۔ سمبڑیال اسٹیشن پر جب ٹرین ٹھہری، تو شیخ صاحب سیکنڈ کلاس میں علامہ اقبال سے کھانے کیلئے دریافت کرنے آئے۔ اسی ڈبے میں ککے زئی خاندان کے ایک بزرگ بیٹھے… Continue 23reading قدر دانی