حکومت کا رات کی تاریکی میں خاموشی کے ساتھ کسی کی عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچانے کا شاندار فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ این اے 156اور 157میں ٹائیگر فورس تشکیل دی ہے،رضاکاروں کی فورس، رات کی تاریکی میں خاموشی کیساتھ، کسی کی عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی،سیاست سے بالاتر ہو کر، ایک کروڑ بارہ لاکھ مستحق خاندانوں میں… Continue 23reading حکومت کا رات کی تاریکی میں خاموشی کے ساتھ کسی کی عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچانے کا شاندار فیصلہ