کونسی اہم عرب شخصیت آج پاکستان کے 5روزہ دورے پرپہنچ رہی ہے ،سرگرمیاں کیاہونگی ؟تفصیلات جاری
اسلام آباد(آئی این پی)رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ پانچ روزہ دورے پر آج شام کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،سینیٹ ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفورحیدری ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کریں گے،دینی جماعتوںکی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا جائے گا… Continue 23reading کونسی اہم عرب شخصیت آج پاکستان کے 5روزہ دورے پرپہنچ رہی ہے ،سرگرمیاں کیاہونگی ؟تفصیلات جاری