عرب اتحادی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر پانچ فضائی حملے،37جنگجوہلاک
صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی رٹ بحال کرنے میں معاونت کرنے والی عرب اتحادی فوج نے حجی گورنری میں 12 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے ٹھکانوں پر پانچ فضائی حملے کیے ۔ حملوں میں سینئر لیڈرسمیت کم ازکم37باغی مارے گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج نے عبس ڈائریکٹوریٹ کے… Continue 23reading عرب اتحادی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر پانچ فضائی حملے،37جنگجوہلاک