منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023

عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

بغداد(این این آئی)عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا۔دن اچانک ہی رات میں ڈھلتا محسوس ہونے لگا،بغداد میں ریت کے بڑے طوفان سے فضا نارنجی ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر شے ریت سے اٹ گئی۔ دھول کی تہوں نے کاروں اور گھروں کو ڈھانپ لیا۔ حد نگاہ انتہائی کم… Continue 23reading عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

افغانستان کے بعد عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کے لئے ڈیڈ لائن دے دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کے بعد عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کے لئے ڈیڈ لائن دے دی

بغداد(این این آئی) عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ء نے عراق سے امریکا کو انخلا کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ہادی العامری نے کہا کہ عراق سے امریکا سمیت تمام غیر ملکی فورسز کو دو ہزار اکیس کے اختتام تک نکل جانا چاہیئے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading افغانستان کے بعد عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کے لئے ڈیڈ لائن دے دی

عراق میں فوجی اڈے پرمیزائلوں کی بارش، امریکہ اور برطانیہ کے متعدد فوجی مارے گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2020

عراق میں فوجی اڈے پرمیزائلوں کی بارش، امریکہ اور برطانیہ کے متعدد فوجی مارے گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر عہدیدار نے عراق میں التاجی فوجی اڈے پر گذشتہ شب ہونے والے راکٹ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے پاس ایسی کارروائی کی صلاحیت نہیں۔خیال رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شمالی بغداد میں التاجی فوجی اڈے پر 15 راکٹ داغے گئے… Continue 23reading عراق میں فوجی اڈے پرمیزائلوں کی بارش، امریکہ اور برطانیہ کے متعدد فوجی مارے گئے

ایران کے امریکی اڈوں پر حملے،عراقی حکومت کھل کر سامنے آگئی سلامتی کونسل میں ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

ایران کے امریکی اڈوں پر حملے،عراقی حکومت کھل کر سامنے آگئی سلامتی کونسل میں ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

بغداد(این این آئی) عراق نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کی ہے اورعراق نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کو مسترد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق کی طرف سے سلامتی کونسل کو ایک مکتوب بھیجا گیا جس میں ایران کے بارے میں شکایت… Continue 23reading ایران کے امریکی اڈوں پر حملے،عراقی حکومت کھل کر سامنے آگئی سلامتی کونسل میں ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ، عراق جانے والے پاکستانی شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2020

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ، عراق جانے والے پاکستانی شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد( آن لائن ) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے عراق جانے والے اپنے شہریوں محتاط رہنے کا مشور دیدیا، ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظرعراق جانے والے پاکستانی شہری محتاط رہیں۔ عراق میں پہلے… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ، عراق جانے والے پاکستانی شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

اہم اسلامی ملک میں ایران کا قونصل خانہ نذر آتش

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

اہم اسلامی ملک میں ایران کا قونصل خانہ نذر آتش

بغداد(این این آئی) حکومت مخالفین مظاہرین نے عراق کے جنوبی شہر نجف میں قائم ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی۔ مظاہرین کو عمارت میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے پولیس نے گولہ باردو فائر کیا جس کے نتیجے میں احتجاج کرنے والا ایک شخص ہلاک جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں ایران کا قونصل خانہ نذر آتش

چہلم امام حسینؓ ،عراق نے پاکستانی زائرین کو ناقابل یقین رعایت دیدی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

چہلم امام حسینؓ ،عراق نے پاکستانی زائرین کو ناقابل یقین رعایت دیدی

اسلام آباد ( آن لائن ) ایران کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کے بعد چہلم امام حسینؓ پر جانے والے لاکھوں زائرین پر ویزا فیس برقرار رکھنے کا فیصلہ ، جبکہ عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا فیس معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ عراق کی جانب سے ویزا فیس معاف کرنے پر لاکھوں زائرین… Continue 23reading چہلم امام حسینؓ ،عراق نے پاکستانی زائرین کو ناقابل یقین رعایت دیدی

عراق : پرہجوم مارکیٹ میں خود کش دھماکہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

datetime 10  مئی‬‮  2019

عراق : پرہجوم مارکیٹ میں خود کش دھماکہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرقی حصے میں واقع ایک مارکیٹ میں خود کش بم دھماکے میں11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراقی سیکیورٹی حکام نے واقعہ کی تصدیق کردی۔سینئر پولیس افسر کے مطابق ’جمیلہ مارکیٹ میں ہجوم کی موجودگی میں ایک خود کش حملہ آور… Continue 23reading عراق : پرہجوم مارکیٹ میں خود کش دھماکہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

عراق : دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ، 11زخمی

datetime 28  جنوری‬‮  2019

عراق : دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ، 11زخمی

تکریت(این این آئی)عراق کے شمالی علاقے میں دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ،شمالی عراق میں پولیس کے قافلوں کو ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ،فوری طور پر کسی گروپ نے اس دونوں بم حملوں کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی پولیس… Continue 23reading عراق : دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ، 11زخمی

Page 1 of 5
1 2 3 4 5